Home بین الاقوامیامریکی صدر کی مقبولیت کی شرح ان کے سیاسی کیرئیر کی کم ترین سطح 33 فیصد تک گرگئی

امریکی صدر کی مقبولیت کی شرح ان کے سیاسی کیرئیر کی کم ترین سطح 33 فیصد تک گرگئی

by adnan Shahid

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کی شرح ان کے سیاسی کیرئیر کی کم ترین سطح 33 فیصد تک گرگئی۔ سروے کے مطابق آزاد ووٹرز میں سے 36 فیصد کا کہنا ہے کہ وہ وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹکس کو ووٹ دیں گے جب کہ 22 فیصد کا کہناہے کہ وہ ریپبلکن امیدوار کو ووٹ دیں گے۔سروے میں بتایا گیا ہے کہ ایران جنگ اور معاشی پالیسیاں ٹرمپ کی مقبولیت میں کمی کی بڑی وجوہات ہیں۔دوسری جانب 71 فیصد امریکی ٹرمپ کی مہنگائی اور روز مرہ اخراجات سے نمٹنے کے طریق? کار سے ناخوش ہیں جب کہ نومبر مڈ ٹرم انتخابات سے پہلے ٹرمپ کی گرتی مقبولیت پر ڈیموکریٹس خوش ہیں۔