22
(سی بی این پاکستان)کابینہ ڈویژن نے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر ام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا،وفاقی حکومت کی جانب سے عید میلاد النبی ﷺ پر 26 اگست کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا،کابینہ ڈویژن نے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر 26 اگست 2026 بروز بدھ کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔حکومت نے عید میلاد النبی ﷺ کے پرمسرت موقع پر 26 اگست 2026 کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔
