Home بین الاقوامییمنی حوثیوں کا فوجی سازو سامان لیجانے والے سعودی جہاز پر حملے کا دعویٰ

یمنی حوثیوں کا فوجی سازو سامان لیجانے والے سعودی جہاز پر حملے کا دعویٰ

by adnan Shahid

صنعاء: (سی بی این پاکستان) یمن کی حوثی اکثریتی تنظیم انصار اللہ نے باب المندب میں فوجی سازو سامان لے جانے والے سعودی جہاز پر حملے کا دعویٰ کیا ہے۔دوسری طرف امریکی فوج نے کہا تھا ناکہ بندی کی خلاف ورزی کرنے والے جہاز پر میزائل حملہ کیا، امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق پاناما کے جھنڈے والے کارگو جہاز پر میزائل داغے گئے۔امریکی سینٹرل کمانڈ کا مزید کہنا تھا ک 11 اگست تک 55 تجارتی جہازوں کا رخ موڑا گیا، حکم کی خلاف ورزی کرنے والے 3 جہازوں کو غیر فعال کیا گیا۔