Home پاکستانروس کا یوکرینی شہر زاپوریژیا میں سٹیل پلانٹ پر حملہ، 7 ملازم ہلاک

روس کا یوکرینی شہر زاپوریژیا میں سٹیل پلانٹ پر حملہ، 7 ملازم ہلاک

by adnan Shahid

کیف: (سی بی این پاکستان) روس یوکرین جنگ میں شدت آگئی، روسی حملے میں یوکرینی شہر زاپوریژیا میں سٹیل پلانٹ کے7 ملازمین ہلاک ہوگئے۔روسی حملے کے بعد نقصان کے باعث سٹیل پلانٹ کو بند کر دیا گیا، علاقائی گورنر نے حملے کے بعد عمارتوں اور گاڑیوں میں لگی آگ کی تصاویر جاری کردیں۔یوکرینی صدر نے دعویٰ کیا ہے روس نے حملے میں شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائل استعمال کئے۔