ڈی آئی خان: (سی بی این پاکستان) جنوبی وزیرستان میں بارش سے کمرے کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو …
adnan Shahid
-
پاکستان < class="penci-entry-title entry-title grid-title penci_grid_title">جنوبی وزیرستان: کمرے کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق >
-
پاکستان < class="penci-entry-title entry-title grid-title penci_grid_title">مون سون سپیل: پنجاب کے دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ >by adnan Shahidby adnan Shahid
لاہور: (سی بی این پاکستان) مون سون بارشوں کے باعث پنجاب کے دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہو رہا ہے۔پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق مون سون …
-
پاکستان < class="penci-entry-title entry-title grid-title penci_grid_title">محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق >by adnan Shahidby adnan Shahid
اسلام آباد: (سی بی این پاکستان) ایران کے وزیر داخلہ سکندر مومنی نے اسلام آباد میں وزارت داخلہ کا دورہ کیا، جہاں وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے ان کا …
-
کھیل < class="penci-entry-title entry-title grid-title penci_grid_title">فیفا پر ارجنٹینا کی مدد کا الزام، رونالڈو کے ایک ’لائک‘ نے نئی بحث چھیڑ دی >by adnan Shahidby adnan Shahid
لزبن: (سی بی این سپورٹس) پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو سوشل میڈیا پلیٹ فارم رونالڈو انسٹاگرام پر ایک ویڈیو ’لائک‘ کرنے کی وجہ سے توجہ کا مرکز بن …
-
کھیل < class="penci-entry-title entry-title grid-title penci_grid_title">خواتین کھلاڑیوں کے لیے ’جینیاتی جنس‘ کی جانچ کرانا لازمی قرار >by adnan Shahidby adnan Shahid
فلوریڈا: (سی بی این سپورٹس) ویمنز ٹینس ایسوسی ایشن (ڈبلیو ٹی اے) نے خواتین کے پروفیشنل ٹینس مقابلوں میں شرکت کے لیے نئی اہلیت پالیسی متعارف کرا دی ہے۔برطانوی میڈیا …
-
کھیل < class="penci-entry-title entry-title grid-title penci_grid_title">سیاسی بینر اور کھلاڑیوں کیساتھ مارپیٹ، ارجنٹینا فٹبال پر جرمانوں کا امکان >by adnan Shahidby adnan Shahid
نیو یارک: (سی بی این سپورٹس) فیفا نے ارجنٹینا کے خلاف ورلڈ کپ فٹبال فائنل کے اختتام پر ہونے والے ناخوشگوار واقعات کی تحقیقات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔برطانوی میڈیا …
-
پاکستانکھیل < class="penci-entry-title entry-title grid-title penci_grid_title">شاداب اور سفیان کا کیریبین پریمیئر لیگ میں معاہدہ >by adnan Shahidby adnan Shahid
لاہور: (سی بی این سپورٹس) قومی کرکٹرز شاداب خان اور سفیان مقیم کا کیریبین پریمیئر لیگ میں معاہدہ طے پا گیا ہے۔قومی آل راؤنڈر شاداب خان اور اسپنر سفیان مقیم …
-
پاکستانکھیل < class="penci-entry-title entry-title grid-title penci_grid_title">فٹبالر عبداللّٰہ کا یوئیفا چیمپئنز لیگ کوالیفائنگ راونڈ میں ڈیبیو >by adnan Shahidby adnan Shahid
لاہور: (سی بی این سپورٹس) پاکستانی فٹبالر عبداللّٰہ اقبال نے یوئیفا چیمپئنز لیگ کوالیفائنگ راونڈ میں ڈیبیو کرلیا۔عبداللّٰہ اقبال یوئیفا چیمپئنز لیگ میں کھیلنے والے پاکستان قومی ٹیم کے پہلے …
-
بین الاقوامی < class="penci-entry-title entry-title grid-title penci_grid_title">سعودیہ کا ملٹی پل عمرہ ویز متعارف، قیام کی انتہائی حد 90 روز مقرر >by adnan Shahidby adnan Shahid
ریاض: (سی بی این پاکستان) سعودی عرب کی وزارتِ حج وعمرہ نے ملٹی پل عمرہ ویزہ متعارف کرا دیا، ویزہ اجرا کی تاریخ سے 365 دن کے لئے ہوگا جبکہ …
-
بین الاقوامیبزنس < class="penci-entry-title entry-title grid-title penci_grid_title">آئی ایم ایف کا یوکرین کو 690 ملین ڈالر قرض فراہم کرنے کا اعلان >by adnan Shahidby adnan Shahid
واشنگٹن: (سی بی این پاکستان) آئی ایم ایف نے نئے پروگرام کے تحت یوکرین کو 690 ملین ڈالر قرضہ فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق …
