Home پاکستانفٹبالر عبداللّٰہ کا یوئیفا چیمپئنز لیگ کوالیفائنگ راونڈ میں ڈیبیو

فٹبالر عبداللّٰہ کا یوئیفا چیمپئنز لیگ کوالیفائنگ راونڈ میں ڈیبیو

by adnan Shahid

لاہور: (سی بی این سپورٹس) پاکستانی فٹبالر عبداللّٰہ اقبال نے یوئیفا چیمپئنز لیگ کوالیفائنگ راونڈ میں ڈیبیو کرلیا۔عبداللّٰہ اقبال یوئیفا چیمپئنز لیگ میں کھیلنے والے پاکستان قومی ٹیم کے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔عبداللّٰہ اقبال 62 ویں منٹ میں سویڈش کلب میالبی کی جانب سے لنکن ریڈامپس کے خلاف میدان میں آئے۔واضح رہے کہ پاکستانی نژاد اتزاز حسین نے پاکستان کی نمائندگی سے قبل یوئیفا چیمپئنز لیگ کوالیفائرز کھیلے تھے۔