Home پاکستانامریکا جانے کی خواہشمند طالبہ نے 50 لاکھ کے فراڈ پر خودکشی کرلی

امریکا جانے کی خواہشمند طالبہ نے 50 لاکھ کے فراڈ پر خودکشی کرلی

by adnan Shahid

(سی بی این پاکستان اسلام آباد میں بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی طالبہ نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی طالبہ نے دلبرداشتہ ہوکر مبینہ طور پر خودکشی کی ہے۔پولیس نے بتایا کہ طالبہ نے امریکا جانے کے لیے ایجنٹ کو 50 لاکھ روپے دیے تھے، ایجنٹ کی فراہم کردہ دستاویزات جعلی ہونے پر طالبہ ذہنی دباؤ کا شکار تھی۔