Home پاکستانشاداب اور سفیان کا کیریبین پریمیئر لیگ میں معاہدہ

شاداب اور سفیان کا کیریبین پریمیئر لیگ میں معاہدہ

by adnan Shahid

لاہور: (سی بی این سپورٹس) قومی کرکٹرز شاداب خان اور سفیان مقیم کا کیریبین پریمیئر لیگ میں معاہدہ طے پا گیا ہے۔قومی آل راؤنڈر شاداب خان اور اسپنر سفیان مقیم سی پی ایل میں انٹیگا اینڈ بربودا فالکنز کی نمائندگی کریں گے۔شاداب خان اور سفیان مقیم سات، سات میچز کے لیے انٹیگا اینڈ بربودا فالکنز کو دستیاب ہوں گے۔