Home پاکستانفیصل آباد میں کینال روڈ پر ٹریفک حادثہ میں 2 افراد جاں بحق

فیصل آباد میں کینال روڈ پر ٹریفک حادثہ میں 2 افراد جاں بحق

by adnan Shahid

فیصل آباد: (سی بی این پاکستان) کینال روڈ پر سڑک عبور کرتے شہری کو موٹر سائیکل سوار نے ٹکر مار دی، حادثے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔جاں بحق افراد میں 62 سالہ اللہ یار اور 25 سالہ حمزہ شامل ہیں۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کے بعد جاں بحق افراد کی لاشیں ہسپتال منتقل کردی گئیں۔