Home پاکستانبلوچستان میں ٹرین سروس ایک روز کی بندش کے بعد بحال

بلوچستان میں ٹرین سروس ایک روز کی بندش کے بعد بحال

by adnan Shahid

کوئٹہ: (سی بی این پاکستان) بلوچستان میں ٹرین سروس ایک روز کی بندش کے بعد بحال ہوگئی۔ریلوے انتظامیہ کے مطابق کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس آج روانہ ہوگی، پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس بھی آج شام کو کوئٹہ پہنچے گی۔حکام کا کہنا ہے کہ ٹرین سروس ٹریک کی مرمت کے سلسلے میں ایک روز کیلئے معطل کی گئی تھی۔