12
اسلام آباد: (سی بی این پاکسان) وزیراطلاعات خیبرپختونخوا شفیع جان کہتے ہیں نئے انتظامی یونٹس کے حوالے سے تحریک انصاف میں مثبت سوچ پائی جاتی ہے۔وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا شفیع جان نے کہا کہ لیڈر شپ کے اس حوالے سے بیانات موجود ہیں لیکن حتمی فیصلہ بانی پی ٹی آئی کریں گے۔شفیع جان کا مزید کہنا تھا اس حوالے سے حکومت نے تحریک انصاف سے ابھی تک کوئی رابطہ نہیں کیا۔
