Home کھیلانگلینڈ کے خلاف جیت پر ارجنٹینا کی ٹیم نے فیفا قوانین کی دھجیاں اڑا دیں

انگلینڈ کے خلاف جیت پر ارجنٹینا کی ٹیم نے فیفا قوانین کی دھجیاں اڑا دیں

by adnan Shahid

اٹلانٹا: (سی بی این سپورٹس) فیفا ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ کے خلاف کامیابی کے بعد ارجنٹینا کی ٹیم نے فیفا قوانین کی دھجیاں اڑا دیں۔ارجنٹینا کی فٹبال ٹیم نے ایونٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ کی ٹیم کو شکست دینے کے بعد سیاسی تحریر فاک لینڈ والا بینر لہرا دیا جو کہ فیفا قوانین کی واضح خلاف ورزی ہے۔ارجنٹینا کے فینز کی جانب سے بھی سٹیڈیم میں سیاسی تحریر والا بینر لہرا کر فیفا قوانین کی خلاف ورزی کی گئی، انگلینڈ اور ارجنٹینا کے درمیان فاک لینڈ پر طویل عرصے سے تنازع چل رہا ہے۔