Home پاکستانانتظار کی گھڑیاں ختم، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز آج ہوگا

انتظار کی گھڑیاں ختم، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز آج ہوگا

by adnan Shahid

(سی بی این سپورٹس)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز آج 9 اکتوبر سے راولپنڈی میں شروع ہوگی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تینوں میچز پی سی بی لائیو پر براہِ راست دیکھے جاسکیں گے۔پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج، دوسرا 11 اکتوبر اور تیسرا 13 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔ تینوں ٹی ٹوئنٹی میچز شام 6 بجے شروع ہوں گے۔