Home پاکستانپشاور، مبینہ طور پر رشوت لینے کے الزام میں ضلع خیبر کے ندو پولیس اہلکار معطل

پشاور، مبینہ طور پر رشوت لینے کے الزام میں ضلع خیبر کے ندو پولیس اہلکار معطل

by adnan Shahid

پشاور(سی بی این پاکستانی) مبینہ طور پر رشوت لینے کے الزام میں ضلع خیبر کے دو پولیس اہلکار وں کو معطل کر دیا گیا۔ترجمان پولیس کے مطابق اہلکاروں پر افغان مہاجرین کی واپسی کے دوران رشوت لینے کا الزام ہے، معطل اہلکاروں میں ہیڈ کانسٹیبل اور ایس ایچ او لنڈی کوتل شامل ہیں، معطل اہلکاروں کو فوری طور پر پولیس لائنز شاکس منتقل کردیا گیا، ترجمان کے مطابق دونوں معطل اہلکاروں کے خلاف محکمانہ کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔