Home پاکستانکرک؛ گشت پر مامور پولیس موبائل ہر فائرنگ، کانسٹیبل شہید

کرک؛ گشت پر مامور پولیس موبائل ہر فائرنگ، کانسٹیبل شہید

by adnan Shahid

ڈی آئی خان:(سی بی این پاکستان)کرک میں شنکئی ڈیم کے قریب گشت پر مامور پولیس موبائل پر فائرنگ سے کانسٹیبل شہید جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ڈی پی او کرک عمران کے مطابق فائرنگ سے کانسٹیبل ظفران شہید ہوگیا جبکہ کانسٹیبل محمد امتیاز کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا۔ڈی پی او کرکے عمران جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن شروع کر دیا گیا۔