Home پاکستانبانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی سے متعلق کیس،سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کو طلب کرلیا

بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی سے متعلق کیس،سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کو طلب کرلیا

by adnan Shahid

اسلام آباد:(سی بی این پاکستان)بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کو طلب کرلیا۔ دوران سماعت ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہاکہ کل وفاقی آئینی عدالت نے سپریم کورٹ سے کیس لے لیا ہے،کیس سے متعلق حکم بھی آ چکا ہے،جسٹس شاہد وحید نے استفسار کیا کہ اٹارنی جنرل دفتر میں موجود ہیں؟پھر اٹارنی جنرل کو بلائیں،سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کو طلب کرلیا، ججز کمرہ عدالت سے اٹھ کر چلے گئے۔