Home بزنسجنگ کے اثرات: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری

جنگ کے اثرات: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری

by adnan Shahid

لندن: (سی بی این پاکستان) امریکا و ایران کی جنگ کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔امریکی خام تیل کی قیمت 104 ڈالرز فی بیرل کی سطح پر موجود ہے، جبکہ برینٹ خام تیل 108 اور یو اے ای مربن 123 ڈالرز فی بیرل کی سطح پر ٹریڈ ہوتا دیکھا گیا ہے۔دوسری جانب پاکستان میں بھی روز بروز پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ برقرار ہے۔گزشتہ روز ہونے والے اضافے کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 415 روپے 83 پیسے اور پٹرول کی نئی قیمت 384 روپے 34 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔