اسلام آباد: (سی بی این پاکستان) پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ کے درمیان دو پروگراموں میں ایک ارب 21 کروڑ ڈالر کا سٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا۔پاکستان کو ایکسٹینڈڈ …
adnan Shahid
-
بزنسپاکستان < class="penci-entry-title entry-title grid-title penci_grid_title">پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب 21 کروڑ ڈالر کا سٹاف لیول معاہدہ طے >
-
پاکستان < class="penci-entry-title entry-title grid-title penci_grid_title">خیبرپختونخوا میں گورنر راج نہیں نالائق حکومت مسلط ہے: فیصل کریم کنڈی >by adnan Shahidby adnan Shahid
پشاور: (سی بی این پاکستان) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں اس وقت گورنر راج نہیں بلکہ نالائق حکومت مسلط ہے۔گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی …
-
بین الاقوامی < class="penci-entry-title entry-title grid-title penci_grid_title">سات اکتوبر 2023ء سے اسرائیل کے غزہ پر حملوں میں 20 ہزار 500 طلبہ شہید، تعلیمی نظام تباہ >by adnan Shahidby adnan Shahid
غزہ: (سی بی این پاکستان) غزہ میں 7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی حملوں کے دوران 20 ہزار 500 سے زائد سکول اور یونیورسٹی کے طلبہ شہید ہو چکے ہیں۔فلسطینی …
-
بین الاقوامی < class="penci-entry-title entry-title grid-title penci_grid_title">روس کے یوکرین پر میزائل اور ڈرون حملے، بچوں سمیت 28 افراد ہلاک >by adnan Shahidby adnan Shahid
کیف: (سی بی این پاکستان) روس کے یوکرین پر شدید میزائل اور ڈرون حملوں میں بچوں سمیت 28 افراد ہلاک جبکہ 100 افراد زخمی ہوگئے۔یوکرینی حکام کے مطابق روس نے …
-
بین الاقوامی < class="penci-entry-title entry-title grid-title penci_grid_title">عالمی مالیاتی فنڈز کا جنگ سے متاثرہ یمن کیلئے 18 ماہ کا پروگرام منظور >by adnan Shahidby adnan Shahid
نیویارک: (سی بی این پاکستان) عالمی مالیاتی فنڈ نے جنگ سے متاثرہ یمن کے لیے اقتصادی استحکام اور معاشی نظام کو مضبوط بنانے کی غرض سے 18 ماہ کا پروگرام …
-
پاکستانجرم و سزا < class="penci-entry-title entry-title grid-title penci_grid_title">گوجرانوالہ: بھائیوں اور والدہ نے خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا >by adnan Shahidby adnan Shahid
گوجرانوالہ: (سی بی این پاکستان) تھانہ کھیالی کے علاقے میں خاتون کو غیرت کے نام پر اس کے حقیقی بھائیوں اور والدہ نے مبینہ طور پر تیز دھار آلے سے …
-
پاکستان < class="penci-entry-title entry-title grid-title penci_grid_title">کے پی دہشتگردی کی لپیٹ میں، سہیل آفریدی کو بانی کا مقدمہ لڑنے کی فکر ہے: شرجیل میمن >by adnan Shahidby adnan Shahid
کراچی: (سی بی این پاکستان) سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن نے کہا کہ خیبرپختونخوا دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے،، وزیراعلیٰ کو صوبہ چلانے کے بجائے بانی کا مقدمہ لڑنے …
-
پاکستان < class="penci-entry-title entry-title grid-title penci_grid_title">سانحہ 8 اکتوبر کو 21 سال مکمل، متاثرین کے زخم آج بھی تازہ >by adnan Shahidby adnan Shahid
بالاکوٹ: (سی بی این پاکستان) سانحہ 8 اکتوبر کو 21 سال مکمل ہوگئے، 8 اکتوبر 2005 کا ہولناک زلزلہ کسی قیامت صغریٰ سے کم نہ تھا۔سانحہ 8 اکتوبر 2005ڑ کو …
-
پاکستانجرم و سزا < class="penci-entry-title entry-title grid-title penci_grid_title">کراچی میں ڈاکو ایک کروڑ 31 لاکھ روپے لوٹ کر فرار >by adnan Shahidby adnan Shahid
کراچی: (سی بی این پاکستان) کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں ڈاکو ایک کروڑ 31 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔اردو یونیورسٹی فلائی اوور پر ڈاکوؤں نے موٹر سائیکل سواروں …
-
پاکستان < class="penci-entry-title entry-title grid-title penci_grid_title">خیبر میں 7 سالہ بچے میں پولیو کی تصدیق، کیسز 6 ہوگئے >by adnan Shahidby adnan Shahid
خیبر:(سی بی این پاکستان خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں 7 سالہ بچے میں پولیو کی تصدیق ہوگئی، جس کے بعد پاکستان میں رواں سال رپورٹ ہونے والے پولیو کیسز کی …
