نوشہرہ: (سی بی این پاکستان) اکوڑہ خٹک میں سابق افغان مہاجر کیمپ سے 07 کلو وزنی خودکش جیکٹ برآمد کر لی گئی،ڈی ایس پی اکوڑہ خٹک عدنان اعظم نے بتایا …
adnan Shahid
-
پاکستانجرم و سزا < class="penci-entry-title entry-title grid-title penci_grid_title">اکوڑہ خٹک میں سابق افغان مہاجر کیمپ سے 7 کلو وزنی خودکش جیکٹ برآمد۔ >
-
جرم و سزا < class="penci-entry-title entry-title grid-title penci_grid_title">اراضی تنازع پر فائرنگ، باپ، 2 بیٹوں سمیت 5 افراد زخمی، حالت تشویشناک >by adnan Shahidby adnan Shahid
مریدکے: (سی بی این پاکستان) نواحی علاقے چوباری والا میں اراضی کے تنازع پر گولیاں چل گئیں،فائرنگ سے باپ دو بیٹوں سمیت 5 افراد شدید زخمی ہوگئے، واقعہ کی اطلاع …
-
پاکستان < class="penci-entry-title entry-title grid-title penci_grid_title">پٹرولیم مصنوعات پر کلائمیٹ لیوی میں اڑھائی روپے اضافہ، >by adnan Shahidby adnan Shahid
اسلام آباد: (سی بی این پاکستان) پٹرولیم مصنوعات پر کلائمیٹ لیوی میں اڑھائی روپے اضافہ کر دیا گیا،ذرائع کے مطابق پٹرول اور ڈیزل پر اڑھائی روپے فی لٹر کلائمیٹ لیوی …
-
بین الاقوامی < class="penci-entry-title entry-title grid-title penci_grid_title">محبت کا پیغام لیے امریکی مرد و خاتون نیویارک ایمپائر سٹیٹ بلڈنگ کے اینٹینا پر چڑھ گئے۔ >by adnan Shahidby adnan Shahid
نیویارک: (سی بی این پاکستان) محبت و امن کا پیغام لیے امریکی مرد و خاتون ایمپائر سٹیٹ بلڈنگ کے اینٹینا پر چڑھ گئے جنہیں پولیس نے حراست میں لے لیا۔خبر …
-
پاکستان < class="penci-entry-title entry-title grid-title penci_grid_title">ان لائن پورٹل پر 10 دنوں میں ایک لاکھ 78 ہزار حج درخواستوں کی رجسٹریشن، >by adnan Shahidby adnan Shahid
اسلام آباد: (سی بی این پاکستان) وزارت مذہبی امور کے آن لائن حج پورٹل کے ذریعے 10 دنوں میں ایک لاکھ 78 ہزار حج درخواستوں کی رجسٹریشن ہو چکی،وزارت کے …
-
جرم و سزا < class="penci-entry-title entry-title grid-title penci_grid_title">فیصل آباد: مدرسے کے لاپتہ طالبعلم کی لاش نالے سے مل گئی،ملزم گرفتار >by adnan Shahidby adnan Shahid
(سی بی این پاکستان)فیصل آباد میں مدرسے کے لاپتہ ہونے والے طالبعلم کی لاش گندے نالے سے مل گئی، پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ فیصل آباد کے علاقے …
-
پاکستانجرم و سزا < class="penci-entry-title entry-title grid-title penci_grid_title">انسانی اسمگلنگ نیٹ ورک کے خلاف کارروائی، 3 مبینہ سہولت کار گرفتار >by adnan Shahidby adnan Shahid
(سی بی این پا کستان)ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی زون کی ہدایات پر اور ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی کی نگرانی میں ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ …
-
پاکستان < class="penci-entry-title entry-title grid-title penci_grid_title">پشاور: ہندو اور سکھ برادری کے لیے شمشان گھاٹ کی اراضی مختص۔ >by adnan Shahidby adnan Shahid
( سی بی این پاکستان) خیبرپختونخوا حکومت نے اقلیتی برادری کے مذہبی حقوق کے تحفظ کی جانب اہم قدم اٹھاتے ہوءے ڈیرہ اسماعیل خان میں ہندو اور سکھ برادری کے …
-
پاکستان < class="penci-entry-title entry-title grid-title penci_grid_title">گوادر کی بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری۔ >by adnan Shahidby adnan Shahid
( سی بی این پاکستان)الیکشن کمیشن نے گوادر میونسپل کمیٹی اور متعلقہ یونین کونسلوں کی خالی نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا ہے،اعلامیے کے مطابق گوادر …
-
پاکستان < class="penci-entry-title entry-title grid-title penci_grid_title">حسن خیل میں مبینہ ڈرون حملہ، خواتین اور بچوں سمیت 10 سے زائد افراد زخمی >by adnan Shahidby adnan Shahid
( سی بی این پاکستان) پشاور کے نواحی علاقے حسن خیل میں مبینہ ڈرون حملہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 10 سے زاءد افراد کے …
