Home پاکستانخیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا

خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا

by adnan Shahid

پشاور (سی بی این پاکستان ) خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس آج شام شروع ہو گا۔اچانک اجلاس کی طے شدہ تاریخ تبدیلی کی گئی ہے اور صرف ایک دن کے نوٹس پر اجلاس کیا جا رہا ہے،سی بی این پاکستان کے مطابق پشاور میں سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس پیر، 21 ستمبر 2026 کو طلب کر لیا ہے۔ اجلاس آج شام 7 بجے شروع ہو گا۔