Home پاکستانقومی کرکٹر سلمان علی آغا برمنگھم سے وطن واپس روانہ ہو گئے

قومی کرکٹر سلمان علی آغا برمنگھم سے وطن واپس روانہ ہو گئے

by adnan Shahid

(سی بی این سپورٹس)پاکستان کے سینئر بلے باز سلمان علی آغا اسکواڈ کے ساتھ سیریز مکمل ہونے کے بعد چند روز اہلخانہ کے ہمراہ قیام کرنے کے بعد وطن واپس روانہ ہوگئے۔سلمان علی آغا قائداعظم ٹرافی میں حصہ لیں گے جبکہ اکتوبر میں ہونے والی ٹرائی نیشن ون ڈے سیریز میں بھی پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔