Home پاکستاندیر میں موسم سرما کی پہلی برفباری سے سردی کی آمد

دیر میں موسم سرما کی پہلی برفباری سے سردی کی آمد

by adnan Shahid

اپر دیر/ لوئر دیر:(سی بی این پاکستان)خیبر پختونخوا کے ضلع دیر بالا اور دیر لوئر کے شہری علاقوں میں بارش جبکہ پہاڑوں پر موسم سرما کی پہلی ہلکی برفباری سے موسم سرد ہوگیا۔دیر بالا کے علاقے وادی کمراٹ، جہاز بانڈہ، باڈ گواہی اور لواری ٹاپ پر برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔بارش اور برفباری کے باعث سردی کا باقاعدہ آغاز ہوگیا جبکہ شہریوں نے گرم ملبوسات کی استعمال شروع کر دیا۔