Home پاکستانعالمی و مقامی سطح پر دو دن اضافے کے بعد سونیاور چاندی کی قیمت گرگئی

عالمی و مقامی سطح پر دو دن اضافے کے بعد سونیاور چاندی کی قیمت گرگئی

by adnan Shahid

(سی بی این پاکستان)عالمی و مقامی منڈیوں میں دو دن اضافے کے بعد سونیاور چاندی کی قیمت گرگئی۔آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 2100 روپے سستا، قیمت 439936 روپے ہوگئی،دس گرام سونے کی قیمت 1800 روپے کی کمی سے 377174 روپے ہوگئی۔23 روپے کی کمی سے فی تولہ چاندی کی قیمت 6532 روپے پر آ گئی،دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں 21 ڈالر کی کمی سیفی اونس سونا 4174 ڈالر کا ہوگیا۔