21
پشاور:(سی بی این پاکستان) وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے صوبائی کابینہ کا ہنگامہ اجلاس آج طلب کرلیا، اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ کابینہ اجلاس میں پولیس سے تمام اختیارات واپس لینے کا قانون پاس کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے،ذرائع کے مطابق صوبائی کابینہ اجلاس آج دو بجے ہوگا، جس میںسب سے اہم پولیس سے تمام اختیارات واپس لینے کا قانون پاس کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
