12
پشاور (سی بی این پاکستان ) خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس آج شام شروع ہو گا۔اچانک اجلاس کی طے شدہ تاریخ تبدیلی کی گئی ہے اور صرف ایک دن کے نوٹس پر اجلاس کیا جا رہا ہے،سی بی این پاکستان کے مطابق پشاور میں سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس پیر، 21 ستمبر 2026 کو طلب کر لیا ہے۔ اجلاس آج شام 7 بجے شروع ہو گا۔
