Home پاکستانباجوڑ میں زہریلا کھانا کھانے سے تین بچے زندگی کی بازی ہار گئے

باجوڑ میں زہریلا کھانا کھانے سے تین بچے زندگی کی بازی ہار گئے

by Imran Ayaz

زیریلا کھانا کھانے سے باجوڑ میں تین بچے زندگی کی بازی ہار گئے، جبکہ متعدد افراد کی حالت غیر ہو گئی، تفصیلات کے مطابق باجوڑ میں زہریلی خوراک تین معصوم بچوں کی جان لے گئی۔ جبکہ متعدد افراد کی حالت غیر ہو گئی جنہیں علاج کے لئے پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہستپال منتقل کر دیا گیا۔