1
(سی بی این پاکستان)امریکا کی 8 ریاستوں نے اوپن اے آئی کے خلاف مختلف عدالتوں میں مقدمات دائر کر دیے۔خبر ایجنسی کیمطابق مقدمات میں الزام عائد کیاگیا ہیکہ چیٹ جی پی ٹی کے استعمال سے بچوں کو نقصان پہنچا،مقدمات آئیووا،کنساس سمیت امریکا کی چھ دیگر ریاستوں کی جانب سیدائر کیے گئے ہیں۔درخواستوں میں یہ الزام بھی لگایا گیا ہیکہ چیٹ جی پی ٹی نے بچوں کو خود کو یا دوسروں کو نقصان پہنچانے کے طریقے بتائے۔
