Home پاکستاننویں جماعت کی طالبہ کیساتھ گن پوائنٹ پر زیادتی کی ویڈیو وائرل

نویں جماعت کی طالبہ کیساتھ گن پوائنٹ پر زیادتی کی ویڈیو وائرل

by adnan Shahid

مریدکے: (سی بی این پاکستان) مریدکے میں نویں جماعت کی طالبہ کیساتھ گن پوائنٹ پر زیادتی کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔والدین کا کہنا ہے کہ ملزم سبحان عرف جیبو گھر میں اکیلی لڑکی دیکھ کر زبردستی اندر داخل ہو گیا۔پولیس حکام کے مطابق ملزم نے زیادتی کی ویڈیو بنا کر دوستوں میں شئیر کر دی، جبکہ ملزم نے لڑکی کو قتلِ کی دھمکیاں دے کر خاموش کروا دیا تھا۔حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ گاؤں ٹپیالہ دوست محمد میں دو ماہ قبل پیش آیا، دو روز قبل تھانہ صدر نے مدعی عارف کی درخواست پر زیر دفعہ 376/292 مقدمہ درج کر لیا۔
پولیس حکام نے بتایا ہے کہ ملزم جیبو فرار کا والد حراست میں لے لیا گیا ہے، جبکہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔