Home پاکستانوزیر اعظم 2 روزہ سرکاری دورے پر آج سعودی عرب روانہ ہوں گے

وزیر اعظم 2 روزہ سرکاری دورے پر آج سعودی عرب روانہ ہوں گے

by adnan Shahid

اسلام آباد: (سی بی این پاکستان) وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر آج سعودی عرب روانہ ہوں گے۔دورہ سعودی عرب کے دوران اعلیٰ سطح کا وفد بھی شہباز شریف کے ساتھ ہوگا، وزیراعظم سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے اہم ملاقات کریں گے۔سعودی حکام سے ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال زیر غور آئے گی، امریکا ایران جنگ اور امن مذاکرات سے متعلق بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔