3
لاہور:(سی بی این پاکستان) پنجاب اسمبلی کا 45واں اجلاس 21 اگست کو طلب کر لیا گیا ہے۔اجلاس گورنر پنجاب کی جانب سے طلب کیا گیا اجلاس بروز جمعہ دوپہر 2 بجے شروع ہوگا۔خیال رہے اجلاس کی صدارت سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کریں گے جس میں صوبائی امور، قانون سازی اور دیگر اہم معاملات زیر بحث آنے کا امکان ہے۔
