Home کھیلدورہ سری لنکا: پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی

دورہ سری لنکا: پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی

by adnan Shahid

کولمبو: (سی بی این سپورٹس) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم سری لنکا پہنچ گیا۔پاکستانی ٹیم آج کولمبو میں قیام کے بعد کل صبح ہمبنٹوٹا روانہ ہو گی، آئی سی سی چیمپئین شپ میں شامل ون ڈے سیریز کے میچز 23، 25 اور 28 جولائی کو کھیلے جائیں گے۔ٹی ٹوئنٹی سیریز کے میچز 31 جولائی، 2 اور 4 اگست کو کھیلے جائیں گے۔