Home پاکستانبانی پی ٹی آئی سے کل اڈیالہ جیل میں چھ رہنماؤں کی ملاقات متوقع

بانی پی ٹی آئی سے کل اڈیالہ جیل میں چھ رہنماؤں کی ملاقات متوقع

by adnan Shahid

راولپنڈی: (سی بی این پاکستان )اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے کل ملاقات کا دن مقرر ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کے مطابق فوکل پرسن اویس یونس چوہدھری نے ملاقات کے لیے چھ رہنماؤں کے ناموں پر مشتمل فہرست جیل حکام کو ارسال کر دی ہے۔فہرست میں علی محمد خان، ابرار حسین شاہ، چودھری محمد ندیم، سید رضوان شاہ، راجہ ثاقب اور نادیہ خٹک کے نام شامل ہیں۔فہرست میں موجود تمام رہنما کل بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل پہنچیں گے۔