68
(سی بی این پاکستان)سرگودھا میں کمسن بھائی بہن سے بدفعلی کرکے ویڈیوبنانیکے الزام میں دو افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ایف آئی آر کے مطابق ملزمان نیکمسن بہن بھائی سے بدفعلی کی ویڈیو ڈارک ویب سائٹ پر اپ لوڈکی۔ڈی پی او کا کہنا ہے کہ بچوں کامیڈیکل کروالیاگیاہے اور رپورٹ آنے پرالزامات کی تصدیق ہوگی۔
