Home پاکستانپشاور: سی این جی سٹیشن میں دوران فلنگ دھماکہ، دو افراد زخمی

پشاور: سی این جی سٹیشن میں دوران فلنگ دھماکہ، دو افراد زخمی

by adnan Shahid

(سی بی این پاکستان)صوبائی دارالحکومت پشاور کے تھانہ خزانہ کے سامنے سی این جی سٹیشن میں دوران فلنگ دھماکہ ہوا ہے، اس حوالے سیبتایا گیا ہے کہ دھماکہ میں?دو افراد زخمی ہوئے ہیں.تھانہ خزانہ کے سامنے موجود سی این جی سٹیشن میں دھماکہ گیس فلنگ کے دوران ہوا، جس کے نتیجے میں دو افرادشدید زخمی ہو گئے.حکام کے مطابق دھماکہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس اشتیاق ابراہیم کے سی این جی پمپ میں گیس ڈلوانے کے موقع پر ہوا، دھماکہ کے باعث زخمیوں کو ریسکیو ٹیم نے ہسپتال منتقل کردیا،