Home پاکستاناٹک میں قبرستان سے ملنے والی بچے کی لاش کا معمہ حل، قاتل بچے کا باپ نکلا

اٹک میں قبرستان سے ملنے والی بچے کی لاش کا معمہ حل، قاتل بچے کا باپ نکلا

by adnan Shahid

(سی بی این پاکستان)اٹک میں قبرستان سے ملنے والی بچے کی لاش کا معمہ حل ہو گیا۔پولیس کے مطابق 3 سال کے بچے کو اس کے باپ نے قتل کیا، مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے، ملزم چند دن قبل ہی جیل سے ضمانت پر رہا ہوا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم اپنی 2 بیویوں کے قتل کے الزام میں گرفتار تھا، مقتول بچہ والدہ کے قتل کے بعد نانی کے گھر میں مقیم تھا، باپ بہانے سے بچے کو اپنے ساتھ لے گیا تھا اور پھر اسے قتل کر کے لاش قبرستان میں پھینک دی تھی۔