Home بزنسپاکستان اورعالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں ایک دن بعد پھر بڑی کمی

پاکستان اورعالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں ایک دن بعد پھر بڑی کمی

by adnan Shahid

(سی بی این پاکستان)پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں ایک دن بعد پھر بڑی کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کیمطابق ملک بھرمیں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 3800 روپے سستا ہوکر 453336 روپے پرآگیا،دس گرام سونیکی قیمت 3258 روپے کم ہوکر 388672 روپے ہوگئی۔فی تولہ چاندی کی قیمت122 روپیکی کمی سے 6802 روپے ہوگئی،دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 38 ڈالر مہنگا ہوکر 4308 ڈالرپرآگیا۔