19
پشاور:(سی بی این پاکستان) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور ممبر صوبائی اسمبلی فضل شکور خان کی گرفتاری کے حلاف ان کے بھائی میجر انور عزیز کی مدعیت میں تھانہ چمکنی پشاور میں نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا،پی ٹی آئی رہنما فضل شکور کی گرفتاری کے خلاف پارٹی کارکنوں نے ضلع چارسدہ کے مرکزی فاروق اعظم چوک میں شدید احتجاجی مظاہرہ کیا، اور ان کی رہائی کا مطالبہ کیا،
