Home پاکستاننائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار 2 روزہ دورے پر چین روانہ

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار 2 روزہ دورے پر چین روانہ

by adnan Shahid

اسلام آباد: (سی بی این پاکستان) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار 2 روزہ دورے پر چین روانہ ہوگئے۔اسحاق ڈار شنگھائی میں ورلڈ اے آئی کانفرنس 2026 میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔پاکستان ورلڈ آرٹیفیشل انٹیلیجنس کوآپریشن آرگنائزیشن (WAICO) کا بانی رکن بن گیا، اسحاق ڈار WAICO کے بانی رکنیت کے معاہدے پر دستخط کریں گے۔دورہ چین کے دوران اسحاق ڈار کی عالمی رہنماؤں سے مصنوعی ذہانت کے شعبے میں تعاون پر بات چیت ہوگی۔