13
(سی بی این پاکستان)وزیرآباد میں دریائے چناب میں سیر کے دوران کشتی کو حادثہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں 5 افراد ڈوب گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق ایک شخص ڈوب کر جاں بحق ہوگیا، 3 افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا، ایک شخص کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔ریسکیو آپریشن میں گجرات اور وزیرآباد کی ٹیموں نے حصہ لیا۔
