Home پاکستانباجوڑ: سرکاری سکول دھماکہ خیز مواد سے تباہ

باجوڑ: سرکاری سکول دھماکہ خیز مواد سے تباہ

by adnan Shahid

(سی بی این پاکستان) ضلع باجوڑ میں افسوس ناک واقعہ، سرکاری سکول دھماکہ خیز مواد سے تباہ کر دیا گیا، واقعے کی تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق ضلع باجوڑ میں رات گئے نامعلوم افراد نے گورنمنٹ مڈل سکول لؤی خرکی کو مبینہ طور پر دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا گیا۔واقعے کے بعد متعلقہ ادارے موقع پر پہنچ گئے ہیں، جبکہ واقعے کی وجوہات اور ذمہ داروں کا تعین کرنے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔یاد رہے کہ ضلع باجوڑ میں افسوس ناک واقعہ، سرکاری سکول دھماکہ خیز مواد سے تباہ کر دیا گیا، واقعے کی تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے۔