Home بین الاقوامیشہید آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ کیلئے انتظامات، جسد خاکی امام خمینی حسینیہ منتقل

شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ کیلئے انتظامات، جسد خاکی امام خمینی حسینیہ منتقل

by adnan Shahid

تہران(سی بی این پاکستان) ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی حسینی خامنہ ای کی نماز جنازہ کیلئے انتظامات کی تیاریاں جاری ہیں۔ایرانی میڈیا کے مطابق شہید سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی حسینی خامنہ ای کا جسد خاکی تہران کیجنوبی علاقے میں واقع امام خمینی حسینیہ منتقل کردیا گیا ہے۔آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ کل تہران میں ادا کی جائے گی۔ نماز جنازہ کے بعد جسد خاکی تہران سے قم پھرنجف اورکربلا لے جایا جائے گا۔پھر میت واپس ایران لا کر آیت اللہ علی خامنہ ای کو مشہد میں سپردِ خاک کیا جائے گا،جلوس جنازہ میں ایک کروڑ سے زائد افراد کی شرکت متوقع ہے۔