Home پاکستاناستحکام پاکستان پارٹی کے ایل اے 6 کے امیدوار علی شان سونی گرفتار

استحکام پاکستان پارٹی کے ایل اے 6 کے امیدوار علی شان سونی گرفتار

by adnan Shahid

میرپور: (سی بی این پاکستان) استحکام پاکستان پارٹی کے ایل اے 6 کے امیدوار علی شان سونی کو گرفتار کر لیا گیا۔ایس ایس پی بھمبرکے مطابق علی شان سونی پر پولنگ سٹیشن جلانے اور بیلٹ بکس چھیننے کا الزام ہے، علی شان سونی سے پولنگ سٹیشن سے اٹھائے گئے بیلٹ بکس سمیت سامان ضبط کرلیا گیا۔سابق وزیرعلی شان سونی سمیت 24 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔