Home پاکستانایشین گیمز: والی بال میں پاکستان کی مسلسل دوسری فتح

ایشین گیمز: والی بال میں پاکستان کی مسلسل دوسری فتح

by adnan Shahid

ناگویا: (سی بی این سپورٹس) جاپان میں جاری ایشین گیمز کے والی بال ایونٹ میں پاکستان نے مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔پاکستانی ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ازبکستان کو تین صفر سے شکست دے دی۔واضح رہے قومی ٹیم نے اس سے قبل اپنے پہلے میچ میں تھائی لینڈ کو بھی تین ایک سے مات دی تھی۔