Home پاکستانکوئٹہ: پولیس چوکی پر نامعلوم افرادکی فائرنگ، جوابی کارروائی میں 5 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ: پولیس چوکی پر نامعلوم افرادکی فائرنگ، جوابی کارروائی میں 5 دہشتگرد ہلاک

by adnan Shahid

(سی بی این پاکستان)کوئٹہ میں پولیس کی کارروائی میں 5 دہشتگرد مارے گئے۔پولیس کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے اغبرگ میں پولیس چوکی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی۔پولیس نے بتایا کہ دہشتگردوں کی فائرنگ کے بعد پولیس نے بھی بھرپور جوابی فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 5 دہشتگرد مارے گئے۔