Home پاکستانایشین گیمز میں پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیم کی دوسری کامیابی

ایشین گیمز میں پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیم کی دوسری کامیابی

by adnan Shahid

ناگویا: (سی بی این سپورٹس) پاکستان کبڈی ٹیم نے ایشین گیمز میں دوسرا میچ بھی جیت لیا۔گروپ بی میں پاکستان ٹیم نے نیپال کے خلاف کامیابی حاصل کی، پاکستان نے نیپال کے خلاف 43-58 سے میچ جیتا۔دوسری جانب پاکستان ہاکی ٹیم نے بھی ایشین گیمز میں دوسری کامیابی حاصل کرلی۔پاکستان نے ازبکستان کو 1-5 سے شکست دے دی۔سفیان خان نے دو،محمد عماد عبدالرحمان اور ابوبکر نے ایک ایک گول کیا۔