16
کراچی (سی بی این پاکستان)کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں خاتون پر تیزاب پھینکنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کو سی سی ٹی وی فوٹیج اور دیگر تکنیکی ذرائع کی مدد سے گرفتارکیاگیا ہے۔ملزم نے دوران تفتیش انکشاف کیا خاتون کے شوہر نے تیزاب پھنکنیکے پیسیدیے تھے۔دوسری جانب پولیس نے خاتون کے شوہر کو بھی گرفتارکرلیا ہے۔
