Home بین الاقوامینائیجیریا میں اغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں 66 فیصد اضافہ

نائیجیریا میں اغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں 66 فیصد اضافہ

by adnan Shahid

ابوجا: (سی بی این پاکستان) نائیجیریا میں اغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں 66 فیصد اضافہ ہوگیا۔جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ایک سال میں نائیجیریا سے 7 ہزار 825 افراد اغوا ہوئے، نائیجیریا میں اغوا کے دوران کم از کم ایک ہزار 142 افراد ہلاک ہوئے، ایک سال میں اغوا کاروں کو 7.78 ارب نائرا تاوان ادا کیا گیا۔رپورٹ کے مطابق نائیجیریا میں تاوان کی ادائیگی گزشتہ سال سے تین گنا بڑھ گئی، اغوا کار سکولوں، دیہات اور اہم شاہراہوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔