Home کھیلانگلینڈ نے پاکستان کیخلاف سیریز کے پہلے 2 ٹیسٹ میچز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف سیریز کے پہلے 2 ٹیسٹ میچز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

by adnan Shahid

(سی بی این سپورٹس)پاکستان کے خلاف 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے 2 ٹیسٹ میچز کے لیے انگلینڈ نے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ 19 اگست سے لیڈز میں شروع ہو گا۔پاکستان کے ساتھ ٹیسٹ سیریز میں جو روٹ انگلش ٹیم کی قیادت کریں گے۔ بین اسٹوکس کی ریٹائرمنٹ کے بعد جو روٹ کو دوبارہ ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔ڈین لارنس، اولی پوپ، برائیڈن کارس اور سیم کک کی اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے، جیکب بیتھل دائیں گھٹنے کی انجری کے باعث پاکستان کے ساتھ سیریز کا حصہ نہیں ہوں گے۔