Home پاکستانمتحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن کا روٹی کی قیمت بڑھانے کا مطالبہ

متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن کا روٹی کی قیمت بڑھانے کا مطالبہ

by adnan Shahid

لاہور: (سی بی این پاکستان) متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن نے روٹی کی قیمت بڑھانے کا مطالبہ کر دیا۔ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ آٹا اور ایل پی جی مہنگی ہونے کے بعد روٹی نرخ میں اضافہ ناگزیر ہے، روٹی کا نرخ 25 روپے مقرر کیا جائے۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ 3 روز میں مذاکرات کر کے قیمت کا تعین کیا جائے۔واضح رہے کہ مارکیٹ میں اس وقت مختلف ریٹس کے ساتھ روٹی 20 روپے تک فروخت کی جا رہی ہے۔