Home پاکستانبنوں سے 3 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

بنوں سے 3 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

by adnan Shahid

بنوں:(سی بی این پاکستان)بنوں سے تین نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد کی گئی ہیں۔پولیس کے مطابق بنوں کے علاقے شابری بھرت سے 3 نامعلوم افراد کی لاشیں ملی ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ تینوں افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیاگیا جس کی تحقیقات جاری ہیں۔پولیس نے بتایا کہ لاشیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔